موت کے قریب کے تجربے کے سوالنامے کے فارم کو تلاش کرنے کے لئے نیچے سکرول کریں (فارم کی ہدایات کو غور سے پڑہیں)
عام جائزہ:

موت کے تجربے کے قریب واقعات ہمیں بھیجے جاسکتے ہیں (آپ کی ترجیح کے لحاظ سے):

۱. آپ کی پہلی ترجیحی: ذیل میں فارم کے ذریعے.

۲. ای میل کے ذریعے۔ اپنے واقعے کو ای میل کر سکتے ہیں ، لیکن تحقیق کے کام کے لیے یہ بہت بہتر ہے اگر آپ فارم میں تجربہ بیان کریں اس سے ڈیٹا مرتب کرنے میں آسانی رہتی ہے ۔ شکریہ!

اگرچہ ہم آپ کی خدمت کے لیے مشکور ہیں، مگر کوئی مالی معاوضہ پیش نہیں کر سکتے، آپ کی تمام اطلاعات محفوظ اور راز میں رہیں گی.

اس سوالنامے کو مکمل کرنے میں تقریبا ۴۵ منٹ یا اس سے زیادہ وقت لگے گا ۔ آپ جتنا بھی لکھ سکتے ہیں لکھیں اور اس کو محفوظ کر لیں اور بعد میں مکمل کر لیں ۔ایسا کرنے کے لیے آپ کٹ اور پیسٹ کر لیں کچھ ۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ صفحے کے آخر میں عارضی لنک کاپی اور پیسٹ کریں تاکہ آپ اپنی تحریر کو کھوئے بغیر جاری رکھ سکیں.
اپنے تجربے کو شیئر کرنے کے لیے اپ کی رضامندی بہت لازمی ہے - اس کے لیے ہم اپ کے بہت مشکور ہیں.
فارم بھرنے کے لیے ہدایات:

۱. براہ کرم نیچے دیئے گئے فارم کو مکمل طور پر اور درست طریقے سے پُر کریں جتنا آپ کر سکتے ہیں۔ جواب دینے سے پہلے غور سے سوچ لیں کہ جواب صحیح ہے.

۲. یہ عین ممکن ہے کہ ایک سوال بار بار دہرایا جائے مگر یہ سوالات اس خاص موضوع پر تحقیق کے لیے بہت لازمی ہے اگر اپ کو بار بار جواب دہرانا پڑے تو اپ اسے سوال کے مطابق جوابات بھی دہرا رہے ہیں یہ تحقیق کے لیے لازمی ہے.

۳۔ جن سوالات پر لال نشان موجود ہیں ان کا جواب بہت لازمی ہے, اور ان جوابات کے بغیر فور مکمل نہیں ہو سکے گا-اگر غلطی سے اپ لال نشان والے سوالات کا جواب دیے بغیر فارم کا جمع کروائیں گے تو وہی سوالات ایک سبز نشان کے ساتھ ظاہر ہوں گے-یہ لازمی ہے کہ اپ ان سبز نشان والا سوالات کا جواب دیں اور پھر دوبارہ فارم کو جمع کروائیں, ورنہ فارم جمع نہیں ہو سکے گا.

۴. جوابات مکمل کرنے کے بعد آپ کو بٹن' جمع کروائیں' یا (submit) کو دبانا پڑے گا-اگر اپ اس بٹن کو نہیں دبائیں گے تو اپ کے تمام جوابات ضائع ہو جائیں گے-یاد رکھیے کہ اپنے جواب پورے کرنے کے بعد اپ (submit) کے بٹن کو ضرور دبائیں.

۵. بٹن"submit" دبانے پر اپ کے جوابات اپ کے جائزے کے لیے سامنے آ جائیں گے, اگر اپ ان کی ترمیم کرنا چاہتے ہیں تو آپ بٹن"edit" کو دبا کر ان کی ترمیم کر سکتے ہیں. اگر آپ نے کام مکمل کر لیا ہے تو اپ بٹن "confirm" کو دبا دیں. اپ اپنے ریکارڈ کے لیے اپنے جوابات کو پرنٹ بھی کر سکتے ہیں. آپ کے تمام جوابات بالکل محفوظ ہیں اور اس میں privicy کا پورا لحاظ کیا جائے گا. اپ ادارے کو اپنی ای میل ان دو ای میلز پر بھیج سکتے ہیں, nderf@nderf.org اور jody@nderf.org. اگر اپ اپنے جوابات اور لوگوں سے شیئر کرنا چاہتے ہیں تو ان کی ای میل بھی اس پتے پر بھیج سکتے ہیں.

۶. اپ کی رضامندی اور اجازت نامہ: آپ اس چیز کی اجازت دیتے ہیں کہ اپ کا قریب الموت تجربہ, دوسرے محققین اور طلبہ سے شیئر کیا جا سکتا ہے مگر اس میں اپ کا نام اور کوئی ذاتی معلومات شامل نہیں ہوں گی. آپ کا نام, پتہ, ای میل, ٹیلی فون نمبر سب مکمل خفیہ رہیں گے اور کہیں پر شائع نہیں کیے جائیں گے. صرف آپ کا تجربہ اور اس کا اقتباس طلبہ اور حق کن سے شیئر کیا جا سکتا ہے. اس اقتباس اور تجربے کا استعمال تعلیمی مقاصد کے لیے لیکچر اور کتابوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے, مگر ہر جگہ اپ کی ذاتی معلومات ہمیشہ خفیہ رہیں گی اور کہیں بھی ظاہر نہیں ہوں گی. اگر اپ کو کچھ اور چاہتے ہیں تو اپنے اجازت نامے میں اس کا اظہار کر دیجئے.
اپنے جوابات کے دوران اپ 'Caps Lock' کہ بٹن کو اف رکھیں.
اگر اپ چاہتے ہیں کہ ہمارے ادارے کی ای میلز اپ تک پہنچ جائیں تو اپ ہمارے ای میل کے ایڈریس کو اپنی "approved" لسٹ میں شامل کر سکتے ہیں. ہماری ای میل nderf@nderf.org کو اپ "approved sender" کی لسٹ میں شامل کر دیں تاکہ اپ کی ای میل اس کو رد نہ کر دے. شکریہ.
اگر اپ اس راستے کے دوران کچھ پابندیاں عائد کرنا چاہتے ہیں تو بیان کر دیجئے:
کہاں شائع کریں
کس طرح شائع کریں
ریس/نسل (جو سبھی لاگو ہوتے ہیں چیک کریں):
زیل کی لسٹ میں چند پیشوں کا ذکر ہے جو ے اپ کا ہے اس کو اپ سلیکٹ کر لیں:
Progress: 0%